Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین کے انتخابات کیلئے اورتمام سیاسی جماعتوں سے بات چیت کیلئے جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کی جانب سے تشکیل دی جانے والی کمیٹی کے ناموں کی منظوری دیدی


چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین کے انتخابات کیلئے اورتمام سیاسی جماعتوں سے بات چیت کیلئے جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کی جانب سے تشکیل دی جانے والی کمیٹی کے ناموں کی منظوری دیدی
 Posted on: 3/8/2015 1
چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین کے انتخابات کیلئے اورتمام سیاسی جماعتوں سے بات چیت کیلئے جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کی جانب سے تشکیل دی جانے والی کمیٹی کے ناموں کی منظوری دیدی 
کمیٹی کے اراکین میں ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ، رؤف صدیقی ، ڈاکٹر فاروق ستار ، کنور نوید جمیل اور بابر غور ی شامل ہیں
قانونی و آئینی معاملات میں مشاورت کیلئے کمیٹی میں سینیٹر بیرسٹر فروغ نسیم کو خصوصی طور پر شامل کیا گیا ہے 
لندن۔۔۔8، مارچ2015ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے اجلاس میں طویل بحث و مباحثہ کے بعد چیئرمین سینیٹ اور ڈپٹی چیئرمین کے انتخابات کیلئے اور تمام سیاسی جماعتوں سے بات چیت کیلئے تشکیل دی جانے والی کمیٹی کے ناموں میں منظوری دیدی ہے۔ اس کمیٹی کے اراکین میں ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی ، رؤف صدیقی ، ڈاکٹر فاروق ستار ، کنور نوید جمیل اور بابر غور ی شامل ہیں جبکہ قانونی و آئینی معاملات میں مشاورت کیلئے اس تشکیل شدہ کمیٹی میں سینیٹر بیرسٹر فروغ نسیم کو خصوصی طور پر شامل کیا گیا ہے

12/2/2016 8:25:15 PM