Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

پا کستانی ٹیم نے آج جنو بی افر یقہ کے خلاف جس شاندار بہتر ین پر فا رمنس کا مظا ہر ہ کیا اورشاندارفتح حاصل کرکے پا کستانی قوم کا سر فخر سے بلند کر دیاہے۔الطاف حسین


پا کستانی ٹیم نے آج جنو بی افر یقہ کے خلاف جس شاندار بہتر ین پر فا رمنس کا مظا ہر ہ کیا اورشاندارفتح حاصل کرکے پا کستانی قوم کا سر فخر سے بلند کر دیاہے۔الطاف حسین
 Posted on: 3/7/2015 1
کرکٹ ورلڈکپ کے اہم میچ میں ساؤتھ افریقہ کے خلاف پاکستان کی شاندار کا میا بی پر کرکٹ ٹیمکے تمام کھلاڑیوں اور پو ری قوم کودل کی گہرائیوں سے زبردست مبا رکبا د
پا کستانی ٹیم نے آج جنو بی افر یقہ کے خلاف جس شاندار بہتر ین پر فا رمنس کا مظا ہر ہ کیا اورشاندارفتح حاصل کرکے پا کستانی قوم کا سر فخر سے بلند کر دیاہے۔الطاف حسین
نو جو ان کھلاڑی اور آج کے مین آف دی میچ سر فر از احمد کو ان کی شاندار کاکردگی پر الطا ف حسین کاخصوصی خراج تحسین
امید ہے پاکستان ٹیم آنے والے میچزمیں بھی اسی طرح شاندارکارکردگی کامظاہرہ کر کے قوم کومزیدکامیابیوں کے تحفے دیگی۔الطاف حسین
کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ اگرمیرٹ کی بنیادپر فیصلے کرے گی توانشاء اللہ ہرموڑ پر پاکستانی ٹیم اسی طرح کامیابیوں سے ہمکنارہوتی رہے گی
لندن:۔۔۔7؍ما رچ 2015ء
متحدہ قومی مو ومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے کرکٹ ورلڈکپ کے اہم میچ میں ساؤتھ افریقہ کے خلاف پاکستان کی شاندار کا میا بی پر کرکٹ ٹیم کے تمام کھلاڑیوں سمیت پو ری قوم کودل کی گہرائیوں سے زبردست مبا رکبا د پیش کی ہے ۔اپنے بیان میں جناب الطاف حسین نے پاکستانی ٹیم کی شاندار کارکردگی پرٹیم کے کوچ ،کپتان اورایک ایک کھلاڑی کوخراج تحسین پیش کر تے ہوئے کہا کہ پا کستانی ٹیم نے آج جنو بی افر یقہ کے خلاف جس شاندار بہتر ین پر فا رمنس کا مظا ہر ہ کیا اورشاندارفتح حاصل کرکے پا کستانی قوم کا سر فخر سے بلند کر دیاہے۔انہوں نے اس اہم میچ میں ٹیم کے نو جو ان کھلاڑی اور آج کے مین آف دی میچ سر فر از احمد کو ان کی شاندار کاکردگی پر خصوصی خراج تحسین پیش کیاہے ۔جناب الطا ف حسین نے امیدظاہرکی کہ پاکستان ٹیم آنے والے تمام میچزمیں بھی اسی طرح شاندارکارکردگی کامظاہرہ کرے گی اورقوم کومزیدکامیابیوں کے تحفے دے گی۔انہوں نے کہاکہ کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ اگرمیرٹ کی بنیادپر فیصلے کرے گی توانشاء اللہ ہرموڑ پر پاکستانی ٹیم اسی طرح کامیابیوں سے ہمکنارہوتی رہے گی۔

12/9/2016 11:05:29 PM