Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی کامسلم لیگ( ن) کی لیڈیز ونگ سند ھ کی جنرل سیکریٹری راحیلہ شر کی وفد کے ہمراہ ایم کیوایم میں شمولیت کا خیر مقدم


ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی کامسلم لیگ( ن) کی لیڈیز ونگ سند ھ کی جنرل سیکریٹری راحیلہ شر کی وفد کے ہمراہ ایم کیوایم میں شمولیت کا خیر مقدم
 Posted on: 3/6/2015 1
ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی کامسلم لیگ( ن) کی لیڈیز ونگ سند ھ کی جنرل سیکریٹری راحیلہ شر کی وفد کے ہمراہ ایم کیوایم میں شمولیت کا خیر مقدم
ایم کیوایم ایک تحریک نہیں ہے بلکہ ایک نظریہ ہے جو کہ ملک کے گوشے گوشے میں بہت تیزی سے پھیل رہاہے،رابطہ کمیٹی
گھوٹکی ۔۔۔6فروری 2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے مسلم لیگ( ن) کی لیڈیز ونگ سند ھ کی جنرل سیکریٹری راحیلہ شر اور ان کے شوہرو سندھ ترقی پسند پارٹی کے سابق صوبائی عہدار شبیر احمدشراور حبیب اللہ سمیجو کی ایم کیوایم میں شمولیت پرانہیں دل کی گہرائیوں سے مبارکباد پیش کی ہے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے شمولیت اختیار کرنے والوں کوجناب الطاف حسین کی جانب سے خوش آمدید کہا اور کارکن کی حیثیت سے کام کرنے کے اعلان کا خیر مقد م کر تے ہوئے ان کی شمولیت کوخوش آئندقراردیا ہے۔رابطہ کمیٹی نے کہا کہ ایم کیوایم ایک تحریک نہیں بلکہ ایک نظریہ ہے جو کہ ملک کے گوشے گوشے میں بہت تیزی سے پھیل رہاہے اور انشااللہ غریب متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والے افراد ایم کیوایم میں شامل ہو کر ملک سے وڈیرانہ ، جاگیردارانہ نظام کا خاتمہ کرکے ملک کی ترقی کیلئے اہم کردار اداکریں گے۔ 

12/9/2016 5:13:20 PM