Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

کراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے ایم کیوا یم لیگل ایڈ کمیٹی اور متحدہ لائرز فورم کے سینئر رکن سید علی حسنین شاہ بخاری شہید کا فاتحہ سوئم


کراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے ایم کیوا یم لیگل ایڈ کمیٹی اور متحدہ لائرز فورم کے سینئر رکن سید علی حسنین شاہ بخاری شہید کا فاتحہ سوئم
 Posted on: 3/6/2015 1
کراچی بار ایسوسی ایشن کی جانب سے ایم کیوا یم لیگل ایڈ کمیٹی اور متحدہ لائرز فورم کے سینئر رکن سید علی حسنین شاہ بخاری شہید کا فاتحہ سوئم 
فاتحہ سوئم کے اجتماع میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن گلفراز خان خٹک ، لیگل ایڈکمیٹی اور ایم ایل ایف کے ارکان کی شرکت 
کراچی ۔۔۔6فروری2015ء
متحد ہ قومی موومنٹ کی لیگل ایڈ کمیٹی اور متحدہ لائرز فورم کے سینئر رکن سید علی حسنین شاہ بخاری شہید کی فاتحہ سوئم کا اجتماع کراچی بار ایسو سی ایشن کی جانب سے جمعہ کی سہ پہر کراچی بار میں منعقد کیا گیاجس میں ایم کیو ایم کے وفد نے شرکت کی ۔ وفد میں ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن گلفراز خان خٹک ایڈوکیٹ ، متحدہ لائرز فورم کے صدر احمد ضمیر ایڈوکیٹ،ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر عابد ، کراچی بار ایسوسی ایشن کے صدر نعیم قریشی ،شہید ذوالفقار علی بھٹو لاء یونیورسٹی کے وائس چانسلر قاضی خالد ایڈوکیٹ ، ایم کیوایم لیگل ایڈ کی مرکزی کمیٹی کے ارکان ،متحدہ لائرز فورم سے تعلق رکھنے والے وکلاء و دیگر نے بڑی تعداد میں شر کت کی۔ اس موقع پر شہید کی روح کے ایصال ثواب اور درجات کی بلندی کیلئے قرآن خوانی اور خصوصی دعا کی گئی ۔




4/18/2024 7:27:43 PM