Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

سینیٹ الیکشن میں حق پرست امیدواروں بیرسٹر محمد علی سیف ، نگہت حنامرزا ، میاں عتیق اور خوش بخت شجاعت کی کامیابی پر متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کو ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کی جانب سے مبارکباد


سینیٹ الیکشن میں حق پرست امیدواروں بیرسٹر محمد علی سیف ، نگہت حنامرزا ، میاں عتیق اور خوش بخت شجاعت کی کامیابی  پر متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کو ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کی جانب سےمبارکباد
 Posted on: 3/5/2015 1
سینیٹ الیکشن میں حق پرست امیدواروں بیرسٹر محمد علی سیف ، نگہت حنامرزا ، میاں عتیق اور خوش بخت شجاعت کی کامیابی پر متحدہ
قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کو ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کی جانب سے مبارکباد

ایم کیو ایم کی رابطہ کمیٹی نے کامیاب ہونے والے سینیٹر بیرسٹر محمد علی سیف ، نگہت حنا مرزا ، میاں عتیق اور خوش بخت شجاعت کی کامیابی پر ایم کیو ایم کے تمام ذمہ داران ، کارکنان اور حق پرست عوام کو مبارکباد پیش کی ہے ۔سینیٹ الیکشن میں حق پرست امیدواروں کی کامیابی ایم کیو ایم کے شہداء کے لہو کی مرہون منت ہے ۔

12/7/2016 12:22:52 PM