Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوا یم کی لیگل ایڈ کمیٹی کے سینئر رکن سید علی حسنین شاہ بخاری کو وادی حسین قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا


ایم کیوا یم کی لیگل ایڈ کمیٹی کے سینئر رکن سید علی حسنین شاہ بخاری کو وادی حسین قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا
 Posted on: 3/4/2015 1
ایم کیوا یم کی لیگل ایڈ کمیٹی کے سینئر رکن سید علی حسنین شاہ بخاری کو وادی حسین قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا
نماز جنازہ میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی ، حق پرست ارکان اسمبلی اور وکلاء برادری سمیت کارکنان و عوام کی شرکت 
کراچی۔۔۔۔4فروری2015ء
ایم کیوا یم کی لیگل ایڈ کمیٹی اور متحدہ لائرز فورم کے سینئر رکن سید علی حسنین شاہ بخاری کو آہوں اور سسکیوں کے درمیان وادئ حسین قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا۔ شہید علی حسنین شاہ بخاری کی نماز جنازہ خیر العمل مسجد انچولی اور فاروقی پارک کورنگی ڈیڑھ میں علیحدہ علیحدہ ادا کی گئی جس میں رابطہ کمیٹی کے رکن عارف خان ایڈوکیٹ ،گلفراز خان خٹک ،حق پرست ارکان صوبائی اسمبلی رؤف صدیقی ، شیراز وحید ، خالد افتخار ، معین عامرپیرزادہ ، کراچی بار کے صدر نعیم قریشی ، ایم کیوا یم لیگل ایڈکمیٹی کے مرکزی ارکان خالد عمر ، نعیم سمیت لیگل ایڈکمیٹی سے تعلق رکھنے والے وکلاء کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ اس موقع پر رابطہ کمیٹی اراکین اور ایم کیو ایم لیگل ایڈ کمیٹی کے ذمہ داران نے شہید کے اہل خانہ سے ملاقات کرکے انہیں جناب الطاف حسین کی جانب سے تعزیت و ہمدردی کا پیغام پہنچایااور لواحقین کے صبر جمیل کیلئے دعا کی ۔

4/26/2024 12:27:18 PM