Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کورنگی سیکٹر کے کارکن ثاقب اور ملیر سیکٹر کے کارکن سید عمران عباس رضوی کو آہوں اور سسکیوں میں سپردخاک کردیا گیا


ایم کیوایم کورنگی سیکٹر کے کارکن ثاقب اور ملیر سیکٹر کے کارکن سید عمران عباس رضوی کو آہوں اور سسکیوں میں سپردخاک کردیا گیا
 Posted on: 3/2/2015 1
ایم کیوایم کورنگی سیکٹر کے کارکن ثاقب اور ملیر سیکٹر کے کارکن سید عمران عباس رضوی کو آہوں اور سسکیوں میں سپردخاک کردیا گیا
نماز جنازہ و تدفین میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے ارکان عبد الحسیب ، عارف خان ایڈوکیٹ سمیت حق پرست اراکین اسمبلی کی شرکت
کراچی۔۔۔2مارچ2015ء
مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے شہید ہونے والے ایم کیو ایم کورنگی سیکٹر یونٹ75کے کارکن ثاقب کو چکرا گوٹھ قبرستان اور ملیر سیکٹر یونٹ 101کے کارکن سید عمران عباس رضوی ماڈل کالونی قبرستان کو آہوں اور سسکیوں کے درمیان سپردخاک کردیا گیا ۔ نماز جنازہ میں ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے ارکان عبد الحسیب اور عارف خان ایڈوکیٹ ،حق پرست اراکین اسمبلی،سیکٹرز و یونٹ کے ذمہ داران ،کارکنان شہیدوں کے اہلِ خانہ سمیت اہل علاقہ کی بڑی تعداد موجود تھی جو شہیدوں کے بلند درجات اور مغفرت کیلئے دعائیں کرتے رہے۔کورنگی سیکٹر کے کارکن ثاقب کی نماز جنازہ کورنگی نمبر 1نورانی مسجد میں ادا کی گئی اور تدفین چکراگوٹھ قبرستان میں کی گئی جبکہ ملیر سیکٹر کے کارکن سید عمران عباس رضوی کی نمازجنازہ بی ایریا حسینی مسجد میں ادا کی گئی اور تدفین ماڈل کالونی قبرستان میں کی گئی۔نمازِ جنازہ سے قبل ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے ارکان اور حق پرست اراکین اسمبلی نے شہداء کے لواحقین سے فرداً فرداً ملاقاتیں کرکے جناب الطاف حسین کی جانب سے دلی تعزیت اور ہمدردی کا اظہار کیا اور شہیدوں کی مغفرت کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضور دعاکی۔

12/5/2016 8:48:35 PM