Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم ملیر سیکٹرکے کارکن سید عمران عباس رضوی اور کورنگی سیکٹرکے کارکن ثاقب کے بہیمانہ قتل پر جناب الطاف حسین کی سخت ترین الفاظ میں مذمت


ایم کیو ایم ملیر سیکٹرکے کارکن سید عمران عباس رضوی اور کورنگی سیکٹرکے کارکن ثاقب کے بہیمانہ قتل پر  جناب الطاف حسین کی سخت ترین الفاظ میں مذمت
 Posted on: 3/2/2015 1
ایم کیو ایم ملیر سیکٹرکے کارکن سید عمران عباس رضوی اور کورنگی سیکٹرکے کارکن ثاقب کے بہیمانہ قتل پر جناب الطاف حسین کی سخت ترین الفاظ میں مذمت 
شہداء کا لہو رئیگاں نہیں جائے گا، اہل خانہ سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار
لندن ۔۔۔2،مارچ2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے مسلح دہشت گردوں کی فائرنگ سے ایم کیو ایم ملیر سیکٹر یونٹ 101کے کارکن سید عمران عباس رضوی اور کورنگی سیکٹر یونٹ75کے کارکن ثاقب کے بہیمانہ قتل کی سخت ترین الفاظ میں مذمت کی ہے اور واقعے کو ایم کیو ایم دشمنی اور شہر کا امن تباہ کرنے کی گھناؤنی سازش قرار دیا ہے۔اپنے بیان میں رابطہ کمیٹی نے شہید ہونے والے کارکنان کے اہلِ خانہ سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیو ایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ شہداٗ کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطافرمائے اور سوگوارلواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ دے۔(آمین)

4/24/2024 3:09:57 PM