Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

جناب الطاف حسین کا لیبر ڈویژ ن کے سابق انچارج شہزاد مرزا سمیت دیگر حق پرست شہداء کو زبردست خراج عقیدت


جناب الطاف حسین کا لیبر ڈویژ ن کے سابق انچارج شہزاد مرزا سمیت دیگر حق پرست شہداء کو زبردست خراج عقیدت
 Posted on: 2/28/2015
جناب الطاف حسین کا لیبر ڈویژ ن کے سابق انچارج شہزاد مرزا سمیت دیگر حق پرست شہداء کو زبردست خراج عقیدت
کراچی:۔۔۔28؍فروری2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے لیبرڈویژن کے28ویں سالانہ لیبرکنونشن سے خطاب میں لیبرڈویژن کے سابق انچارج شہزادمرزاشہیدسمیت لیبرڈویژن سے تعلق رکھنے والے شہداء کوان کی قربانیوں پرزبردست خراج عقیدت و سلام عقیدت پیش کیااورتحریک کی کامیابی کے لئے ان کی محنت ولگن کی تعریف کی۔جناب الطاف حسین نے کہاکہ لیبرڈویژن کے کارکنان نے کٹھن سے کٹھن حالات میں ثابت قدم رہ کرتحریک کوجلابخشی ہے جو میرے لئے قابل ستائش ہے جسے میں الفاظ میں بیان نہیں کرسکتا۔انہوں نے ایک بارپھرشہزادمرزاشہیدسمیت لیبرڈویژن کے تمام شہیدکارکنان کودل کی گہرائیوں سے خراج تحسین پیش کیااوران کے درجات کی بلندی کے لئے اللہ تعالیٰ کے حضورخصوصی دعاکی۔

12/9/2016 1:46:34 AM