Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

صوبہ سندھ کے معروف گلوکار صادق فقیر کے انتقال پر الطاف حسین کا اظہار افسوس


صوبہ سندھ کے معروف گلوکار صادق فقیر کے انتقال پر الطاف حسین کا اظہار افسوس
 Posted on: 2/27/2015
صوبہ سندھ کے معروف گلوکار صادق فقیر کے انتقال پر الطاف حسین کا اظہار افسوس
صادق فقیر مرحوم کے سوگوارلواحقین سے الطاف حسین کا اظہارتعزیت
لندن ۔۔۔27، فروری2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے صوبہ سندھ کے معروف گلوکار صادق فقیر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحوم کے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطافرمائے اور سوگوار لواحقین کو صبرجمیل عطا کرے ۔(آمین)

4/26/2024 1:04:04 AM