Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر رحمن ملک کی ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین سے فون پر گفتگو، سیاسی حالات اور ملک کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال


پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر رحمن ملک کی ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین سے فون پر گفتگو، سیاسی حالات اور ملک کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال
 Posted on: 2/27/2015
پیپلزپارٹی کے رہنما سینیٹر رحمن ملک کی ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین سے فون پر گفتگو، سیاسی حالات اور ملک کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال
سینیٹ کے الیکشن کے موقع پر ہارس ٹریڈنگ کی روک تھام کے لئے اقدامات ہونے چاہئیں، دونوں رہنماؤں میں اتفاق
ملک نازک صورتحال اور چیلنجز سے دوچار ہے، ایسے میں قومی اتفاق رائے اور یکجہتی کی اشد ضرورت ہے۔ الطاف حسین
لندن۔۔۔ 27 فروری2015ء
پیپلزپارٹی کے رہنمااورسابق وفاقی وزیرداخلہ سینیٹر رحمن ملک نے ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین سے فون پر گفتگوکی اوران سے ملک کے سیاسی حالات اورملک کی مجموعی صورتحال پر تبادلہ خیال کیا۔دونوں رہنماؤں نے ملک کی موجودہ صورتحال پر تشویش کا اظہار کیا۔ دونوں رہنماؤں نے اس امرپر اتفاق کیاکہ سینیٹ کے الیکشن کے موقع پر ہارس ٹریڈنگ کی روک تھام کے لئے اقدامات ہونے چاہئیں کیونکہ یہ عمل قومی سیاست کے لئے کسی بھی طرح مناسب نہیں۔اس موقع پر گفتگو کرتے ہوئے جناب الطاف حسین نے کہاکہ ملک اس وقت جس قسم کی نازک صورتحال اورچیلنجز سے دوچارہے اس میں قومی اتفاق رائے اوریکجہتی کی اشد ضرورت ہے ۔
وڈیو


12/9/2016 5:36:20 AM