Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

جناب الطاف حسین کا سعید عادل انصاری کے انتقال پر اظہارِ تعزیت


جناب الطاف حسین کا سعید عادل انصاری کے انتقال پر اظہارِ تعزیت
 Posted on: 4/9/2013 1
جناب الطاف حسین کا سعید عادل انصاری کے انتقال پر اظہارِ تعزیت
لندن :۔۔۔۔9،اپریل 2013ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم لانڈھی سیکٹر یونٹ 87کے سنےئر کارکن سعید عادل انصاری کے انتقال پر گہرے رنج و غم کااظہار کیا ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحوم کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کواپنی جوارِ رحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاکر ے (آمین)دریں اثناء متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم لانڈھی سیکٹر یونٹ 87کے سینئر کارکن سعید عادل انصاری ، لیاقت آباد سیکٹر یونٹ 161کے کارکن مسرت علی خان کے والد نفاست علی خان ، پی آئی بی سیکٹر یونٹ 57کے شہید کارکن وحید پٹیل کی والدہ محترمہ رابعہ بانو،برنس روڈ سیکٹر کنوٹمنٹ یونٹ کی کمیٹی کے رکن ضیاء الدین کی والدہ محترمہ فیروزہ بیگم اور ایم کیوایم کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی ابراہیم حیدری سیکٹر کے رکن یوسف بلوچ کی والدہ محترمہ کلثومہ کے انتقال پر دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کیا ہے ۔



5/5/2024 9:50:25 AM