Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

نبیل گبول نے اپنے نجی مسائل اورگھریلومصروفیات کی بناء پرقومی اسمبلی کے رکن کی حیثیت سے استعفیٰ دیدیاہے۔ ایم کیوایم


نبیل گبول نے اپنے نجی مسائل اورگھریلومصروفیات کی بناء پرقومی اسمبلی کے رکن کی حیثیت سے استعفیٰ دیدیاہے۔ ایم کیوایم
 Posted on: 2/24/2015
نبیل گبول نے اپنے نجی مسائل اورگھریلومصروفیات کی بناء پرقومی اسمبلی کے رکن کی حیثیت سے استعفیٰ دیدیاہے۔ ایم کیوایم 
نبیل گبول اپنے نجی مسائل کی بناء پر رکن قومی اسمبلی کی حیثیت سے اپنے حلقہ میں عوامی مسائل کے حل کیلئے وقت نہیںدے پارہے تھے، پارٹی کی جانب سے انہیں قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا مشورہ دیاگیا۔ترجمان
کراچی۔۔۔ 24 فروری 2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے ترجمان نے اپنے ایک بیان میں کہاہے کہ رکن قومی اسمبلی جناب نبیل گبول نے اپنے نجی مسائل اورگھریلومصروفیات کی بناء پرقومی اسمبلی کے رکن کی حیثیت سے استعفیٰ دیدیاہے۔ترجمان نے کہاکہ نبیل گبول اپنے نجی مسائل کی بناء پر رکن قومی اسمبلی کی حیثیت سے کراچی میں اپنے حلقہ میں عوامی مسائل کے حل کے لئے وقت نہیں دے پارہے تھے جس کی روشنی میں پارٹی کی جانب سے انہیں قومی اسمبلی کی رکنیت سے مستعفی ہونے کا مشورہ دیاگیا۔چنانچہ آج جناب نبیل گبول نے رکن قومی اسمبلی کی حیثیت سے استعفیٰ دیدیا ۔ 

12/5/2016 6:30:38 AM