Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
الطاف حسین آج شام 5 بجے عزیزآبادمیں انتہائی اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے
Posted on: 4/3/2013 1
پریس کانفرنس میں الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے اٹھائے گئے حیران کن سوالات ، عدلیہ کے طرز عمل اور
نگراں حکومت کی خاموشی پر انتہائی اہم نکات اٹھائے جائیں گے
اگر مخاطب اداروں کے کسی بھی رکن نے الطاف حسین کا چیلنج قبول کرتے ہوئے ثبوت وشواہد اور تاریخی حوالوں ودلائل
سے انہیں شکست دیدی تووہ سیاست سے کنارہ کش ہونے کا اعلان کردیں گے
عوام ، تمام دانشور، مبصرین ، تنقیدنگار، کالم نویس اور قانونی ماہرین اس پریس کانفرنس کو ضرورسنیں، اعلامیہ ایم کیوایم
لندن۔۔۔4، اپریل2013ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین آج (بروز جمعرات) شام 5 بجے ملک میں 11، مئی کو ہونے والے عام انتخابات ، انتخابی عمل اورالیکشن کمیشن آف پاکستان کی کارکردگی کے حوالہ سے ایک انتہائی اہم پریس کانفرنس سے خطاب کریں گے ۔ لال قلعہ گراؤنڈ عزیزآباد میں ہونے والی اس پریس کانفرنس میں جناب الطاف حسین الیکشن کمیشن آف پاکستان کی جانب سے اٹھائے گئے حیران کن سوالات ، عدلیہ کے طرز عمل اور نگراں حکومت کی خاموشی پر انتہائی اہم نکات اٹھائیں گے ۔
ایم کیوایم کی جانب سے جاری کردہ اعلامیہ کے مطابق اگر مخاطب اداروں کے کسی بھی رکن نے جناب الطاف حسین کا چیلنج قبول کرتے ہوئے ان کے سوالات کا جوا ب ثبوت وشواہد کے ساتھ دے دیا اور ثبوت وشواہد اور تاریخی حوالوں ودلائل سے انہیں شکست دیدی تو جناب الطاف حسین سیاست سے کنارہ کش ہونے کا اعلان کردیں گے ۔
اعلامیہ میں پاکستان کے عوام ، تمام دانشوروں، مبصرین ، تنقیدنگاروں، کالم نویسوں اور قانونی ماہرین سے دردمندانہ اپیل کی گئی ہے کہ وہ اس پریس کانفرنس کو ضرورسنیں کیونکہ جناب الطاف حسین سمجھتے ہیں کہ ان کے اٹھائے گئے نکات میں ہی پاکستان کی سلامتی اور بقاء مضمر ہے۔بصورت دیگر بقول ان کے خاکم بدہن پاکستان کا انتشار میں مبتلا ہونا یقینی ہے ۔
10/8/2025 5:11:13 PM
ایم کیوایم جوہانسبرگ چیپٹر کے زیرانتظام شاندار اجتماع نےمیری سالگرہ کے
...
05 Oct 2025
دنیا کا نقشہ بدل رہاہے، دنیا کی سیاست بدل رہی ہے، پاکستان اور عالمی حا
...
05 Oct 2025
پاکستان کے زیرانتظام کشمیرکے عوام 77 برسوں تک اپنے حقوق کیلئے کبھی سڑ
...
05 Oct 2025
لسطین کے حوالے سے پاکستان کے عوام کاہمیشہ سے ایک اصولی مؤقف رہاہے اور
...
04 Oct 2025
پوری دنیا کے حالات تبدیل ہورہے ہیں،مستقبل میں ہونے والی تبدیلیاں بند ر
...
04 Oct 2025
پاکستان کے مفتیان اور علمائے کرام اپنے خطبات سے کشمیر اور فلسطین کے با
...
03 Oct 2025
U-Turn ماسٹر کون؟
...
03 Oct 2025
قبول ہے…قبول ہے … قبول ہے
...
03 Oct 2025
وزیراعظم پاکستان !جس 20نکاتی امن منصوبے میں آزاد فلسطینی ریاست کے قیا
...
02 Oct 2025
میں اپنےحقوق کےلئے جدوجہدکرنے والے کشمیری عوام پرپیراملٹری رینجرز اور
...
02 Oct 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us