Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم نیو کراچی سیکٹر کے کارکن ضیاء الدین اور متحدہ سوشل فورم کے رکن معصوم تھری کے والد ہیر و لال کے انتقال پر الطاف حسین کاظہار تعزیت


ایم کیوایم نیو کراچی سیکٹر کے کارکن ضیاء الدین اور متحدہ سوشل فورم کے رکن معصوم تھری کے والد ہیر و لال کے انتقال پر الطاف حسین کاظہار تعزیت
 Posted on: 2/20/2015
ایم کیوایم نیو کراچی سیکٹر کے کارکن ضیاء الدین اور متحدہ سوشل فورم کے رکن معصوم تھری کے والد ہیر و لال کے انتقال پر الطاف حسین کاظہار تعزیت 
لندن۔۔۔20، فروری 2015ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم نیو کراچی سیکٹر یونٹ 139کے کارکن ضیاء الدین اور متحدہ سوشل فورم کے رکن معصوم تھری کے والد ہیرو لال کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحومین کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہا رکرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگوار کو صبر جمیل عطاکرے۔ (آمین)

12/4/2016 2:25:39 PM