Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

بلدیہ کمپلیکس میں محفل ذکرِمصطفی ؐ کے سلسلے میں ایم کیوایم میرپورخاص زون کی جانب سے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔


بلدیہ کمپلیکس میں محفل ذکرِمصطفی ؐ کے سلسلے میں ایم کیوایم میرپورخاص زون کی جانب سے تمام تیاریاں مکمل کرلی گئیں۔
 Posted on: 2/19/2015
 ایم کیوایم کی جانب سے میرپورخاص شہرمیں چراغاں،بلندعمارتوں،شاہراہوں اورچوراہوں کوبرقی قمقموں سے سجادیاگیاہے۔ ذکرمصطفی ؐ کی محفل میں شرکت کرنے والواں کوخوش آمدیدکرنے کے لئے شہربھرمیں استقبالیہ کیمپس لگائے جاچکے ہیں۔ میرپورخاص میں ایم کیوایم کے زیراہتمام محفل ذکرِمصطفی ؐ کے انعقادکے سلسلے میں میرپورخاص کے عوام میں جوش وخروش۔ محفل ذکرمصطفیؐ میں شرکت کے لئے عوام کی آمدکاسلسلہ شروع،لوگوں کا ٹولیوں کی شکل میں بلدیہ کمپلیکس پہنچارہے ہیں۔ محفل ذکرِمصطفی ؐ میں ملکی وبین الاقوامی شہرت یافتہ نعت وثناء خواں،جیدعلمائے کرام کی شریک ہیں۔

12/9/2016 7:34:45 AM