Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

مجلس وحدت المسلمین کے مرکزی قائد علامہ راجہ ناصر عباس ، مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ امین شہیدیکا ایم کیوایم کے کیمپ کا دورہ


مجلس وحدت المسلمین کے مرکزی قائد علامہ راجہ ناصر عباس ، مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ امین شہیدیکا ایم کیوایم کے کیمپ کا دورہ
 Posted on: 2/18/2015
مجلس وحدت المسلمین کے مرکزی قائد علامہ راجہ ناصر عباس ، مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ امین شہیدیکا ایم کیوایم کے کیمپ کا دورہ 
دہشت گردی اور دہشت گردو ں کے خلاف یکساں مؤقف اور حکمت عملی وقت کی ضرورت ہے، علامہ راجہ ناصر عباس 
جناب الطا ف حسین کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں کہ ظلم کے خلاف اور مظلوموں کے حق میں آواز بلند کی ہے، علامہ راجہ ناصر عباس 
کراچی ۔۔۔18، فروری 2017ء 
مجلس وحدت المسلمین کے مرکزی قائد علامہ راجہ ناصر عباس ، مرکزی سیکریٹری جنرل علامہ امین شہیدی اور صدر ایم ڈبلیو ایم کراچی علی نقوی نے ایم کیوایم کے کیمپ کا دورہ کیا اوررابطہ کمیٹی کے جوائنٹ انچارج عامر خان ، رابطہ کمیٹی کے اراکین حیدر عباس رضوی ، عارف خان ایڈووکیٹ ، عبد الحسیب اور عظیم فاروقی سمیت ایم این اے سفیان یوسف ، شیخ صلاح الدین ، ایم پی اے انور رضا ، خالد بن ولایت اور افتخار عالم سے ملاقات کی ۔ملاقات میں انہوں نے کہا کہ دہشت گردی اور دہشت گردو ں کے خلاف یکساں مؤقف اور حکمت عملی وقت کی ضرورت ہے ، ہم جناب الطا ف حسین کے تہہ دل سے شکر گزار ہیں کہ انہوں نے ہمیشہ ظلم کے خلاف اور مظلوموں کے حق میں آواز بلند کی ہے ۔ 

12/7/2016 11:58:23 PM