Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

سنی علماء کونسل کے رہنما علامہ محمد اشرف گورمانی ، محبان پاکستان کے رکن سید عدنان حید ر اورمولانا آغاز نادر سے ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت


سنی علماء کونسل کے رہنما علامہ محمد اشرف گورمانی ، محبان پاکستان کے رکن سید عدنان حید ر اورمولانا آغاز نادر سے ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
 Posted on: 2/14/2015
سنی علماء کونسل کے رہنما علامہ محمد اشرف گورمانی ، محبان پاکستان کے رکن سید عدنان حید ر اورمولانا آغاز نادر سے ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت 
کراچی ۔۔۔14فروری2015ء
متحد ہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے سنی علماء کونسل کے رہنما علامہ محمد اشرف گورمانی کی والدہ ، مولانا آغاز نادر کی ہمشیرہ اور محبان پاکستان کے رکن سید عدنان حید رکے والد سید کمال حیدر کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے تمام مرحومین کے اہل خانہ سے دلی ہمدر دی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کے درجات بلند کرکے انہیں اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور سوگواران کو صبر جمیل عطا کرے ۔

12/11/2016 4:01:26 AM