Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم کے سوگوار کارکنان سے رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت


ایم کیو ایم کے سوگوار کارکنان سے رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
 Posted on: 2/14/2015
ایم کیو ایم کے سوگوار کارکنان سے رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت 
کراچی ۔۔۔14فروری 2015ء 
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم گلشن حدید بن قاسم سیکٹر یونٹ کے ایم او سی زون کے کارکن ظفر شیخ بھائی کی والدہ محترمہ عظیمہ بی بی ، ایم کیوایم شعبہ اطلاعات سی سی ڈی کے کارکن دانیال کی ہمشیرہ رضوانہ آفاق ، ایم کیوایم لیاقت آباد سیکٹر یونٹ 157کے کارکن شیراز علی کے والد جعفر علی ،ایم کیوایم لیاقت آباد سیکٹر یونٹ 157کے شہید کارکن اصغر کی والدہ محترمہ سعیدہ خاتون ، ایم کیوایم اورنگی ٹاؤن سیکٹر یونٹ 121-Bایلڈرزونگ کے کارکن محمد اسلم خان کی والدہ محترمہ سکینہ خاتون ، ایم کیوایم ایس ٹی سی کمیٹی ممبر رعنا باجی کے بھائی منصور احمد صدیقی ، ایم کیو ایف کے رکن سید مرتضیٰ حسین کے والد سید قمر حسین شاہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحومین کے سوگوارلواحقین سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگوارلواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاء کریں ۔ (آمین ) 

12/7/2016 12:20:51 PM