Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

جناب الطاف حسین کا ایم کیوا یم کی ریلی میں چند مقررین کی تقریروں میں عمران خان کی کراچی آمد پر اعتراض و نکتہ چینی پرشدید نا پسندیدگی کا اظہار


جناب الطاف حسین کا ایم کیوا یم کی ریلی میں چند مقررین کی تقریروں میں عمران خان کی کراچی آمد پر اعتراض و نکتہ چینی پرشدید نا پسندیدگی کا اظہار
 Posted on: 2/10/2015
جناب الطاف حسین کا ایم کیوا یم کی ریلی میں چند مقررین کی تقریروں میں عمران خان کی کراچی آمد پر اعتراض و نکتہ چینی پرشدید نا پسندیدگی کا اظہار 
چند مقررین کے ان جملوں سے مجھے صدمہ پہنچاہے ، الطاف حسین
عمران خان پاکستان کے شہری ہیں اور وہ جب کراچی آئیں گے ایم کیوایم انہیں خوش آمدید کہے گی ، الطاف حسین
جناب الطاف حسین کی حق پرست رکن صوبائی اسمبلی رؤف صدیقی سے ٹیلی فونک گفتگو
لندن ۔۔۔10فروری 2015ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد الطاف حسین نے حق پرست رکن صوبائی اسمبلی رؤف صدیقی سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے آج ایم کیوایم کی جانب سے شاہراہ قائدین پر منعقد کی جانے والی ریلی میں چند مقررین کی جانب سے اپنی تقریروں میں عمران خان کی کراچی آمد پر اعتراض و نکتہ چینی پرشدید نا پسندیدگی کا اظہار کرتے ہوئے کہاہے کہ چند مقررین کے ان جملوں سے مجھے صدمہ پہنچاہے ۔ جناب الطاف حسین نے کہا کہ عمران خان پاکستان کے شہری ہیں اور وہ جب کراچی آئیں گے ایم کیوایم انہیں خوش آمدید کہے گی ۔جناب الطاف حسین نے رؤف صدیقی کو ہدایت کی کہ وہ میرے یہ جملے امانت کے طور پر فوری میڈیا تک پہنچا ئیں۔

12/9/2016 11:29:12 AM