Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

نوجوانوں اور طلبہ سے کہا ہے کہ وہ نقل کرنا ، پان کھانا اور سیگریٹ پینا چھوڑ دیں اور امتحانات میں نقل کرنے کے بجائے فیل ہونا پسند کرلیں ، الطاف حسین


نوجوانوں اور طلبہ سے کہا ہے کہ وہ نقل کرنا ، پان کھانا اور سیگریٹ پینا چھوڑ دیں اور امتحانات میں نقل کرنے کے بجائے فیل ہونا پسند کرلیں ، الطاف حسین
 Posted on: 2/8/2015 1
نوجوانوں اور طلبہ سے کہا ہے کہ وہ نقل کرنا ، پان کھانا اور سیگریٹ پینا چھوڑ دیں اور امتحانات میں نقل کرنے کے بجائے فیل ہونا پسند کرلیں ، الطاف حسین 
حیدرآباد۔۔۔8،فروری 2015ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے نوجوانوں اور طلبہ سے کہا ہے کہ وہ نقل کرنا ، پان کھانا اور سیگریٹ پینا چھوڑ دیں اور امتحانات میں نقل کرنے کے بجائے فیل ہونا پسند کرلیں ۔ وہ حیدرآباد میں الطاف حسین یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھے جانے کی خوشی میں باغ مصطفی گراؤنڈ میں منعقدہ وارئٹی پروگرام کے شرکاء سے خطاب کررہے تھے ۔ جناب الطاف حسین نے کہاکہ طلبہ بزرگوں ، اساتذہ کا احترام کریں ، ماؤں، بہنوں کی عزت کریں اوراساتذہ کے گریبان تک جس کا ہاتھ پہنچے اسے ہمیشہ ہمیشہ کیلئے فارغ کردیاجائے ۔انہوں نے مزید تلقین کرتے ہوئے کہاکہ طلبہ صاف ستھرے رہا کریں ،اپنا خیال رکھیں ، تعلیم پر توجہ دیں ، کھیل کود بھی کریں لیکن تعلیم کیلئے جو وقت نکالیں وہ تعلیم کیلئے ہی رکھیں ۔

12/9/2016 9:00:52 PM