Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

بعض اینکر ز ٹی وی ٹاک شوز میں بیٹھ کر جھوٹی الزام تراشیاں کریں گے تویہ صریحاً ایم کیو ایم سے زیادتی ہوگی ، الطاف حسین


بعض اینکر ز ٹی وی ٹاک شوز میں بیٹھ کر جھوٹی الزام تراشیاں کریں گے تویہ صریحاً ایم کیو ایم سے زیادتی ہوگی ، الطاف حسین
 Posted on: 2/8/2015 1
بعض اینکر ز ٹی وی ٹاک شوز میں بیٹھ کر جھوٹی الزام تراشیاں کریں گے تویہ صریحاً ایم کیو ایم سے زیادتی ہوگی ، الطاف حسین 
کسی ایک آدمی کا الزام ایم کیوایم پر نہ لگایاجائے اور نہ ہی پارٹی کو مطعون کیا جائے ، الطاف حسین 
حیدرآباد۔۔۔8، فروری 2015ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے اخبارات ، الیکٹرانک میڈیا ، رسائل و جرائد اور ٹی وی ٹاک شوز کے اینکر پرسنز سے کہا ہے کہ کسی ایک آدمی کا الزام آپ ایم کیوایم پر نہ لگایا کریں اور نہ ہی پارٹی کو مطعون کیا کریں ۔وہ گزشتہ شب حیدرآباد میں الطاف حسین یونیورسٹی کے سنگ بنیاد کی خوشی میں باغ مصطفی گراؤنڈ میں منعقد کئے گئے وارائیٹی پروگرام کے شرکاء سے خطاب کررہے تھے ۔ انہوں نے کہا کہ میں آج کے دن تک صبر کی تلقین کررہاہوں اور کرتا رہوں گا لیکن بعض اینکر ٹی وی ٹاک شوز میں بیٹھ کر جھوٹی الزام تراشیاں کریں گے تو پھریہ صریحاً ایم کیو ایم سے زیادتی ہوگی ۔

12/9/2016 3:45:35 AM