Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

حیدرآبادکے باغ مصطفی گراؤنڈ میں منعقدہ گرینڈ میوزیکل پروگرام میں معروف فنکاروگلوکارامجدرانانےاپنے گروپ کے ہمراہ سندھ،بلوچستان،پنجابی اورپشتون ا ندازمیں خوبصورت ثقافتی رقص اوریوگاکینڈل ڈانس پیش


حیدرآبادکے باغ مصطفی گراؤنڈ میں منعقدہ گرینڈ میوزیکل پروگرام میں معروف فنکاروگلوکارامجدرانانےاپنے گروپ کے ہمراہ سندھ،بلوچستان،پنجابی اورپشتون ا ندازمیں خوبصورت ثقافتی رقص اوریوگاکینڈل ڈانس پیش
 Posted on: 2/8/2015 1
حیدرآبادکے باغ مصطفی گراؤنڈ میں منعقدہ گرینڈ میوزیکل پروگرام میں معروف فنکاروگلوکارامجدرانانےاپنے گروپ کے ہمراہ سندھ،بلوچستان،پنجابی اورپشتون ا ندازمیں خوبصورت ثقافتی رقص اوریوگاکینڈل ڈانس پیش
حیدرآباد:۔۔۔
ایم کیوایم کے زیراہتمام حیدرآبادکے باغ مصطفی گراؤنڈ میں منعقدہ گرینڈمیوزیکل پروگرام میں معروف فنکاروگلوکارامجدرانانے اپنے گروپ کے ہمراہ سندھ،بلوچستان،پنجابی اورپشتون ا ندازمیں خوبصورت ثقافتی رقص اوریوگاکینڈل ڈانس پیش کیا۔ثقافتی رقص میں شریک بچوں اوربچیوں نے چاروں صوبوں کے لباس زیب تن کررکھے تھے جنہوں نے انتہائی خوبصوررت اندازمیں اپنے فن کامظاہرہ کرکے حاضرین کو محظوظ کیا۔اس موقع پرپنڈال میں خواتین اورمردشرکاء نے یوگا کینڈل ڈانس کو بہت پسندکیااورتالیاں بجاکرامجدرانا اوران کے گروپ کی حوصلہ افزائی کی۔

12/10/2016 6:16:56 PM