Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

پاکستان انجینئرنگ کونسل جلد از جلد انتخابی اصلاحات کو مکمل کر کے انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرے،انجینئر فرحت خان


پاکستان انجینئرنگ کونسل جلد از جلد انتخابی اصلاحات کو مکمل کر کے انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرے،انجینئر فرحت خان
 Posted on: 2/7/2015 1
پاکستان انجینئرنگ کونسل جلد از جلد انتخابی اصلاحات کو مکمل کر کے انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرے،انجینئر فرحت خان 
کراچی ۔۔۔7فروری2015ء
دی انجینئرز پاکستان ( TEP) کی دوسری کونسل میٹنگ کا اجلاس کراچی میں منعقد کیا گیا جس کی صدارت چےئرمین انجینئر فرحت خان نے کی میٹنگ میں پاکستان انجینئرنگ کونسل کے ملتوی ہونیوالے انتخابات پر انتہائی تشویش کا اظہار کرتے ہوئے پاکستان انجینئر نگ کونسل سے جلد از جلد انتخابی اصلاحات کو مکمل کر کے انتخابات کی تاریخ کا اعلان کرنے کا مطالبہ کیا۔ انکا مزید کہنا تھاکہ ملک میں موجود توانائی کے بحران اور انجینئرز کو درپیش مسائل کے حوالے سے حکومت پاکستان کو مکمل تعاون کی پیشکش کرتے ہے اور انجینئرز کی فلاح و بہبود کیلئے مختلف کیرئیر ڈولپمنٹ پروگرامز کا انعقاد کرنے کا اعلان کیا ۔

12/7/2016 6:28:10 AM