Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ڈاکٹر فاروق ستار اوررکن سندھ اسمبلی عظیم فاروقی کوایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی میں شامل کرلیاگیا


ڈاکٹر فاروق ستار اوررکن سندھ اسمبلی عظیم فاروقی کوایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی میں شامل کرلیاگیا
 Posted on: 2/7/2015 1
ڈاکٹر فاروق ستار اوررکن سندھ اسمبلی عظیم فاروقی کوایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی میں شامل کرلیاگیا
رابطہ کمیٹی لندن اور پاکستان کے اجلاس میں فیصلہ۔ دونوں سینئر ارکان کواسکروٹنی کمیٹی نے کلیئرقراردیدیا
قائدتحریک الطاف حسین نے اسکروٹنی کمیٹی اور رابطہ کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کردی 
کراچی۔۔ 7فروری2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی لندن اور پاکستان کے اراکین نے اسکروٹنی کمیٹی کی جانب سے دو مزید ناموں کو کلئیر قرار دیا ہے جن میں رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر فاروق ستار اوررکن سندھ اسمبلی عظیم فاروقی شامل ہیں۔ رابطہ کمیٹی نے اسکروٹنی کمیٹی سے اتفاق کرتے ہوئے ڈاکٹر فاروق ستار کو رابطہ کمیٹی کی ممبر شپ پر بحال کرنے اور عظیم فاروقی کو ممبر کی حیثیت سے رابطہ کمیٹی میں شامل کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ واضح رہے کہ دونوں ارکان کاشمار تحریک کے انتہائی سینئر اراکین میں ہوتاہے۔ جناب الطاف حسین نے اسکروٹنی کمیٹی اور رابطہ کمیٹی کے فیصلوں کی توثیق کردی ہے۔ 

12/7/2016 2:20:39 PM