Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

سی ایم ہاؤس کے سامنے سے سانحہ شکارپورپردہشت گردوں اوردہشت گردی کے خلاف پرامن مظاہرہ کرنے والوں کی گرفتاری افسوس ناک ہے ،رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ


	سی ایم ہاؤس کے سامنے سے سانحہ شکارپورپردہشت گردوں اوردہشت گردی کے خلاف پرامن مظاہرہ کرنے والوں کی گرفتاری افسوس ناک ہے ،رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ
 Posted on: 2/5/2015 1
سی ایم ہاؤس کے سامنے سے سانحہ شکارپورپردہشت گردوں اوردہشت گردی کے خلاف پرامن مظاہرہ کرنے والوں کی گرفتاری افسوس ناک ہے ،رابطہ کمیٹی متحدہ قومی موومنٹ 
کالعدم تنظیم کے مظاہرے کے بعدصوبائی حکومت کاپرامن مظاہرین اورسول سوسائٹی کے ارکان کوبلاجوازگرفتارکرنامعنی خیزہے 
سی ایم ہاؤس کے سامنے پرامن مظاہرہ کرناسول سوسائٹی کاآئینی، قانونی اورجمہوری حق ہے ہم بلاجوازگرفتاریوں کی سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں سول سوسائٹی کے گرفتارکیے جانے والے اراکین کوفی الفوررہاکیاجائے 

12/11/2016 3:53:46 AM