Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی پاکستان اور لندن کا مشترکہ اجلاس، تنظیم نو کے حوالے سے مختلف فیصلے کئے گئے


متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی پاکستان اور لندن کا مشترکہ اجلاس، تنظیم نو کے حوالے سے مختلف فیصلے کئے گئے
 Posted on: 2/4/2015 1
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی پاکستان اور لندن کا مشترکہ اجلاس، تنظیم نو کے حوالے سے مختلف فیصلے کئے گئے
غازی صلاح الدین سے رابطہ کمیٹی کی ذمہ داری واپس لے لی گئی۔ غازی صلاح الدین اب سینٹرل ایگزیکٹو کونسل کے رکن کی حیثیت سے اپنے تنظیمی فرائض انجام دیں گے
ایم کیوایم کے قائد جناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے فیصلے کی توثیق کردی
کراچی۔۔۔ 3 فروری 2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی پاکستان اورلندن کامشترکہ اجلاس ہواجس میں تنظیم نوکے حوالے سے مختلف فیصلے کئے گئے ۔ دیگر فیصلوں کے علاوہ ایک فیصلے کے تحت غازی صلاح الدین سے رابطہ کمیٹی کی ذمہ داری واپس لے لی گئی ہے ۔غازی صلاح الدین اب سینٹرل ایگزیکٹوکونسل کے رکن کی حیثیت سے اپنے تنظیمی فرائض انجام دیں گے۔ دریں اثناء ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین نے رابطہ کمیٹی کے فیصلے کی توثیق کردی ہے ۔ 

12/7/2016 2:19:31 PM