Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے شہید کارکن سرفراز حسین کی تدفین وادئ حسین قبرستان میں آہوں اور سسکیوں کے درمیان کردی گئی


ایم کیوایم کے شہید کارکن سرفراز حسین کی تد فین وادی حسین قبرستان میں آہوں اور سسکیوں کے درمیان کردی گئی
 Posted on: 2/1/2015 1
ایم کیوایم کے شہید کارکن سرفراز حسین کی تدفینوادی حسین قبرستان میں آہوں اور سسکیوں کے درمیان کردی گئی
نماز جنازہ اور تدفین میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی ،حق پرست ارکان اسمبلی،ایلڈرز ونگ کے ذمہ داران،کارکنان و دیگر کی شرکت
کراچی ۔۔۔یکم؍ فروری2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے شہید کارکن سرفراز حسین کی تدفین وادی حسین قبرستان میں آہوں اور سسکیوں کے درمیان کردی گئی ۔ شہید کی نماز جنازہ انچولی میں واقع امام بارگاہ میں ادا کی گئی جس میں ایم کیوا یم رابطہ کمیٹی کے رکن کہف الوریٰ، حق پرست ارکان اسمبلی اقبال قادری، محبوب عالم، محمد حسین ، سیف الدین خالد، مقامی سیکٹرز و یونٹس ، ایلڈرز ونگ کے کارکنان، ذمہ داران ، اہل علاقہ اور شہید کے اہل و عیال نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔اس موقع پر ایم کیوا یم کے ذمہ داران نے شہید سرفراز حسین کے اہل خانہ سے ملاقات کرکے انہیں جناب الطاف حسین کی جانب سے اظہار ہمدردی اور تعزیت کا پیغام پہنچایا اور شہید کے ایصال ثواب اور لواحقین کیلئے صبر جمیل کی دعا کی ۔

4/25/2024 8:08:10 AM