Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے دیرینہ ہمدرد اور ڈاؤ میڈیکل کالج کے سابق ڈین ڈاکٹر ثروت حسین کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہارافسوس


ایم کیوایم کے دیرینہ ہمدرد اور ڈاؤ میڈیکل کالج کے سابق ڈین ڈاکٹر ثروت حسین کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہارافسوس
 Posted on: 4/1/2013 1
ایم کیوایم کے دیرینہ ہمدرد اور ڈاؤ میڈیکل کالج کے سابق ڈین ڈاکٹر ثروت حسین کے انتقال پر جناب الطاف حسین کا اظہارافسوس
مرحوم کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کا اظہار
لندن ۔۔یکم اپریل 2013ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطا ف حسین نے ایم کیوایم کے دیرینہ ہمدرد اور ڈاؤمیڈیکل کالج کے سابق ڈین ڈاکٹر ثروت حسین کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطا ف حسین نے مرحوم کے تمام سوگوار لو احقین سے دلی تعزیت وہمدر دی کا اظہا ر کر تے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑ ی میں ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں بر ابر کے شریک ہیں۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم ڈاکٹر ثروت کو جنت الفر دوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو صبر جمیل کی توفیق دے ۔آمین 

5/2/2024 2:07:39 AM