Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے ’’الطاف حسین یونیورسٹی حیدر آبا د‘‘ کا سنگ بنیادرکھ دیا


گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے ’’الطاف حسین یونیورسٹی حیدر آبا د‘‘ کا سنگ بنیادرکھ دیا
 Posted on: 1/30/2015
گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے ’’الطاف حسین یونیورسٹی حیدر آبا د‘‘ کا سنگ بنیادرکھ دیا
حیدرآباد: ۔۔۔30جنوری2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین کے نام سے منسوب یونیورسٹی کا سنگ بنیاد رکھنے کی پر وقار تقریب حیدر آباد میں منعقد کی گئی جس میں گورنر سندھ ڈاکٹر عشرت العباد خان نے بطور مہمان خصوصی شرکت کی اور الطاف حسین یونیورسٹی حیدر آبا د کے سنگ بنیاد کی تختی سے نقاب ہٹا کر یونیورسٹی کی باقاعدہ بنیاد رکھی ۔اس موقع پر ایم کیوایم رابطہ کمیٹی پاکستان کے انچارج قمر منصور ، بحریہ ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض ،حیدر آباد سے تعلق رکھنے والے حق پرست رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی، سابق سٹی ناظم حیدر آباد کنور نوید جمیل،یونیورسٹی پراجیکٹ کے کنٹریکٹرانکے ہمراہ تھا ۔الطاف حسین یونیورسٹی حید ر آباد کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد یونیورسٹی کی کامیابی اور ملک کی بقاء و سلامتی کیلئے خصوصی دعا مانگی گئی ۔

12/5/2016 2:44:33 PM