Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

نجی نیوز چینل کے اینکر صیفان خان کے والد منصور الزمان کے انتقال پر الطاف حسین کااظہار افسوس


نجی نیوز چینل کے اینکر صیفان خان کے والد منصور الزمان کے انتقال پر الطاف حسین کااظہار افسوس
 Posted on: 1/27/2015
نجی نیوز چینل کے اینکر صیفان خان کے والد منصور الزمان کے انتقال پر الطاف حسین کااظہار افسوس 
لندن۔۔۔27، جنوری 2015ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے نجی نیوز چینل کے اینکر صیفان خان کے والد منصور الزمان کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں جناب الطاف حسین نے مرحوم کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کاظہار کرتے ہوئے کہاکہ مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور صیفان خان سمیت مرحوم کے تمام سوگوار لواحقین کو یہ صدمہ برداشت کرنے کا حوصلہ عطاکرے۔ (آمین)

4/26/2024 6:31:27 AM