Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم ناظم آباد گلبہار سیکٹر یونٹ 179 کے کارکن نعیم الدین شیخ کے بھائی سلیم الدین شیخ کو پاپوش نگر قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا


ایم کیوایم ناظم آباد گلبہار سیکٹر یونٹ 179 کے کارکن نعیم الدین شیخ کے بھائی سلیم الدین شیخ کو پاپوش نگر قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا
 Posted on: 1/25/2015
ایم کیوایم ناظم آباد گلبہار سیکٹر یونٹ 179 کے کارکن نعیم الدین شیخ کے بھائی سلیم الدین شیخ کو پاپوش نگر قبرستان میں سپرد خاک کردیا گیا
کراچی ۔۔۔ 25جنو ری 2015ء
متحدہ قومی موومنٹ ناظم آباد گلبہا ر سیکٹر یونٹ 179کے کارکن نعیم الد ین شیخ کے بھائی سلیم الد ین شیخ شہید کی نما ز جنا زہ لال مسجد پا پوش میں ادا کرکے شہید کو پاپوش نگر قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ۔ْ نماز جنازہ و تدفین میں ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی کے رکن کہف الوریٰ حق پر ست رکن قومی اسمبلی ریحان ہاشمی، مقامی سیکڑز و یونٹس کے ذمہ داران کا رکنان اور حق پر ست عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ اس موقع پرایم کیو ایم کے ذمہ داران نے شہید کے اہل خانہ سے ملاقات کرکے انہیں جناب الطاف حسین کی جانب سے ہمدردی اور دلی تعزیت کا پیغام پہنچایا۔ 

4/26/2024 6:22:14 AM