Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

خود کو اسلام کا ٹھیکدار سمجھنے والی جماعت اسلامی عوام کو جواب دے کہ کراچی میں پر تشدد احتجاجی مظاہرے کرنا اور سرکاری و نجی املاک کو انقصان پہنچانا کس شریعت اور سنت کے مطالق ہے، رابطہ کمیٹی


	خود کو اسلام کا ٹھیکدار سمجھنے والی جماعت اسلامی عوام کو جواب دے کہ کراچی میں پر تشدد احتجاجی مظاہرے کرنا اور سرکاری و نجی املاک کو انقصان پہنچانا کس شریعت اور سنت کے مطالق ہے، رابطہ کمیٹی
 Posted on: 1/25/2015
خود کو اسلام کا ٹھیکدار سمجھنے والی جماعت اسلامی عوام کو جواب دے کہ کراچی میں پر تشدد احتجاجی مظاہرے کرنا اور سرکاری و نجی املاک کو انقصان پہنچانا کس شریعت اور سنت کے مطالق ہے، رابطہ کمیٹی
اسلام آبادمیں فرانس کا سفارت خانہ اورملک کے مختلف شہروں میں اس کے قونصل خانے موجود ہیں، جماعت اسلامی نے وہاں احتجاج کیوں نہیں کیا ۔
جماعت اسلامی نے صرف کراچی میں مظاہرہ کرکے شہر کا امن خراب کرناچاہتی ہےاسلام کا نام لیکر قوم کے ہزاروں بچوں کا افغان جہاد کے نام پر قتل عام کی ذمہ دار جماعت اسلامی ہے۔جماعت اسلامی نے نہ صرف ملک میں دہشت گردی کو پروان چڑھایا بلکہ نامور دہشت گردوں کو اپنے گھروں میں پناہ بھی دیپوری دنیا جانتی ہے کہ جماعت اسلامی کے دہشت گردوں نے نہ صرف القاعدہ اور طالبان دہشت گردوں کو اپنے گھر وں میں پناہ دی بلکہ ڈروں حملوں میں بھی جماعت اسلامی کے ٹھنڈاے اسکواڈ کے دہشت گرد مارے گئے۔
جماعت اسلامی کی قتال فی سبیل اللہ کی تعلیمات اور پالیسی کے سبب سانحہ پشاور ، مہران ائیر بیس ،جی ایچ کیو،،سری لنکن کرکٹ ٹیم حملہ ،کراچی ائیر پورٹ حملہ، کا مرہ ائیربیس، اور دیگر دہشت گردی کے واقعات رونما ہوئے۔
اسلامی جمعیت طلبہ کے ٹھنڈر اسکواڈ کے دہشت گردوں نے کراچی میں فرانسیسی قونصل خانے پر مظاہرے کے دوران فائر نگ کی ،اور حملہ کرکے صحافیوں کو بھی زخمی کیا 

4/18/2024 6:12:53 PM