Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

متحدہ لائرز فورم کے زیر اہتمام جمعرات کومتحدہ لائرز فو رم کی سالانہ ڈائری کی تقریب رونمائی منعقد کی جائے گی،اعلامیہ


متحدہ لائرز فورم کے زیر اہتمام جمعرات کومتحدہ لائرز فو رم کی سالانہ ڈائری کی تقریب رونمائی منعقد کی جائے گی،اعلامیہ
 Posted on: 1/20/2015
متحدہ لائرز فورم کے زیر اہتمام جمعرات کومتحدہ لائرز فو رم کی سالانہ ڈائری کی تقریب رونمائی منعقد کی جائے گی،اعلامیہ
کراچی ۔۔۔۔20جنوری2015ء
متحدہ لائرز فورم کے زیر اہتمام 22جنوری2015ء بروز جمعرات شام چار بجے نوبہار ریسٹورنٹ صدر میں متحدہ لائرز فو رم کی سالانہ ڈائری کی تقریب رونمائی منعقد کی جائے گی۔ تقریب میں ایم کیوایم رابطہ کمیٹی کے اراکین عارف خان ایڈوکیٹ ، گلفر از خٹک بطور مہمان خصوصی شرکت کریں گے جبکہ ریٹائرڈ جسٹس و وائس چانسلر شہید ذوالفقار علی بھٹو لاء یونیورسٹی قاضی خالد ایڈوکیٹ تقریب میں صدارت کے فرائض انجام دیں گے۔ اس موقع پر سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے سابق صدر محمد یا سین آزاد ایڈوکیٹ، سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن کے صدر عابد شاہد زبیری ایڈوکیٹ،سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن سندھ بینچ کے سابق نائب صدر زبیر احمد اعوان ایڈوکیٹ اور وکلاء برادری سے تعلق رکھنے والی معزز و معروف شخصیات اور ایم کیوایم لیگل ایڈ کمیٹی کے وکلاء شرکت کریں گی۔

12/10/2016 6:48:42 AM