Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم گلشن اقبال سیکٹر یونٹ 66-Cکے جوائنٹ یونٹ انچارج فرحان خلیل کی شہادت پر الطاف حسین کا اظہار افسوس


ایم کیو ایم گلشن اقبال سیکٹر یونٹ 66-Cکے جوائنٹ یونٹ انچارج فرحان خلیل کی شہادت پر الطاف حسین کا اظہار افسوس
 Posted on: 3/19/2013
ایم کیو ایم گلشن اقبال سیکٹر یونٹ 66-Cکے جوائنٹ یونٹ انچارج فرحان خلیل کی شہادت پر الطاف حسین کا اظہار افسوس
لندن۔۔۔19، مارچ2013ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے نارتھ ناظم آباد کے علاقے میں سیفی کالج کے قریب کار بم دھماکے میں شہید ہونے والے متحدہ قومی موومٹ گلشن اقبال سیکٹر یونٹ 66-Cکے جوائنٹ یونٹ انچارج اور ایم کیو ایم کے سینئر کارکن فرحان خلیل کی شہادت پر گہرے دکھ اورافسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک بیان میں انہوں نے شہید کے سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ دکھ کی اس گھڑی میں مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ شہید فرحان خلیل کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو صبرجمیل عطا کرے۔ (آمین)

5/7/2024 10:01:13 AM