Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کی ممتازعالم دین سینیٹرتنویرالحق تھانوی سے رکوع پڑھنے کی فرمائش


ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کی ممتازعالم دین سینیٹرتنویرالحق تھانوی سے رکوع پڑھنے کی فرمائش
 Posted on: 1/17/2015
ایم کیوایم کے قائدالطاف حسین کی ممتازعالم دین سینیٹرتنویرالحق تھانوی سے رکوع پڑھنے کی فرمائش
کراچی:۔۔۔
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے زیراہتمام لال قلعہ گراؤنڈعزیزآبادمیں منعقدہ مکالمہ میں شریک ممتازعالم دین ومذہبی اسکالرسینیٹرتنویرالحق تھانوی کومخاطب کرتے ہوئے کہاکہ تنویرتھانوی صاحب آپ ایک رکوع پڑھیں تاکہ آپ کے والدمحترمہ مولانااحتشام الحق تھانوی کی یادتازہ ہوجائے اوران کے حق میں دعانکلے کہ اللہ تعالیٰ ان کے درجات بلندفرمائے۔اس موقع پرسینیٹرتنویرالحق تھانوی نے انتہائی خشوع وخضوغ کے ساتھ رکوع پڑھ کرسنایاجس پرجناب الطاف حسین اورپنڈال میں موجودتمام شرکاء کی جانب سے ماشااللہ سبحان اللہ کی صدائیں بلندکی گئیں۔اس موقع پرجناب الطاف حسین نے مولانااحتشام الحق تھانوی کے حق میں دعائیں بھی کیں۔

12/9/2016 1:45:33 AM