Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

میڈیاہاؤسز میٹروون نیوزسے اظہاریکجہتی کامظاہرہ کرتے ہوئے اس کانشریاتی لائنس منسوخ کرنے کے خلاف آوازاٹھائیں،الطاف حسین


میڈیاہاؤسز میٹروون نیوزسے اظہاریکجہتی کامظاہرہ کرتے ہوئے اس کانشریاتی لائنس منسوخ کرنے کے خلاف آوازاٹھائیں،الطاف حسین
 Posted on: 1/17/2015
میڈیاہاؤسز میٹروون نیوزسے اظہاریکجہتی کامظاہرہ کرتے ہوئے اس کانشریاتی لائنس منسوخ کرنے کے خلاف آوازاٹھائیں،الطاف حسین
کراچی:۔۔۔
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کے زیراہتمام مکالمے کے توسط سے ایک بارپھروزیراعظم پاکستان میاں محمدنوازشریف سے مطالبہ کیاہے کہ غریب ملازمین کے روزگارکوبچانے کے لئے میٹرو ون نیوزچینل کانشریاتی لائنس بحال کیاجائے۔جناب الطاف حسین نے تمام میڈیاہاؤسزسے بھی مطالبہ کیاکہ وہ میٹروون نیوزچینل کے ساتھ اظہاریکجہتی کرتے ہوئے میٹروون نیوزچینل کانشریاتی لائنس منسوخ ہونے کے خلاف آوازاٹھائیں۔ اللہ تعالیٰ آپ تمام کواس کااجردیگا۔

12/9/2016 5:15:58 PM