Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کی نظم ’’آرمی پبلک اسکول پشاورکے معصوم شہیدوں کی پکار‘‘سانحہ پشاورکی ترجمانی ہے اورماؤں کے دلوں کی آوازہے،علمائے کرام کااظہارخیال
Posted on: 1/17/2015
ایم کیوایم کے قائدجناب الطاف حسین کی نظم ’’آرمی پبلک اسکول پشاورکے معصوم شہیدوں کی پکار‘‘سانحہ پشاورکی ترجمانی ہے اورماؤں کے دلوں کی آوازہے،علمائے کرام کااظہارخیال
کراچی:۔۔۔
متحدہ قومی موومنٹ کے قائدجناب الطاف حسین نے 16دسمبر2014ء کوپشاورکے آرمی پبلک اسکول میں درندہ صفت دہشت گردوں کی دہشت گردی کانشانہ بننے والے معصوم بچوں،اساتذاکرام کی شہادت کوایک ماہ مکمل ہونے پر16،جنوری2015ء کو’’آرمی پبلک اسکول پشاورکے معصوم شہیدوں کی پکار‘‘لکھی گئی اپنی نظم ہفتے کی شام ایم کیوایم کے زیر اہتمام لال قلعہ گراؤنڈعزیزآبادمیں’’دنیاکی بدلتی صورتحال اوراتفاق بین المذاہب‘‘کے عنوان سے مکالمے میں علمائے کرام ،اینکرپرسن،دانشور،کالم نگار،تجزیہ نگار اورمختلف مذاہب کے ماننے والے شرکاء کوپڑھ کرسنائی۔انہوں نے کہاکہ میں نہ توشاعرہوں نہ ادیب ہوں۔اس موقع پرمکالمے میں شریک علمائے کرام کی آنکھیں نم ہوگئی اورانہوں نے اظہارخیال کرتے ہوئے جناب الطاف حسین کی جانب سے سانحہ پشاورمیں شہیدہونیوالے معصوم بچوں اورمظلوم مسلمانوں کی ترجمانی کرنے پران کی تعریف کی اورکہاکہ جناب الطاف حسین کی نظم غمزدہ ماؤں کے دلوں کی آوازہے ۔اس موقع پرفضاء سبحان اللہ سبحان اللہ اوراللہ اور اکبر۔۔۔اللہ اکبرکی صدائیں سے گونج اٹھی جس کاسلسلہ کافی دیرتک جاری رہا۔قبل ازیں ایم کیوایم شعبہ اطلاعات کی جانب سے جناب الطاف حسین کی نظم کی فوٹوکاپیاں بھی شرکاء میں تقسیم کی گئی۔
8/22/2025 12:12:03 PM
خیبرپختونخوا میں سیلاب کی تباہی کے مناظر دیکھ کر میرا دل خون کے آنسو ر
...
17 Aug 2025
بانی پی ٹی آئی عمران خان اب تک جیل میں کیوں قید ہیں…چشم کشا حقائق؟
...
16 Aug 2025
پاکستان کے 78ویں یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں ایک طرف جشن آزاد
...
14 Aug 2025
پاکستان کے 78ویں یوم آزادی کے موقع پر اسلام آباد میں ایک طرف جشن آزاد
...
14 Aug 2025
کیاپاکستان آزاد ہے؟
...
13 Aug 2025
الطاف حسین اوراس کی ایم کیوایم نے پاکستان میں رائج فرسودہ جاگیردارانہ
...
11 Aug 2025
میں نے اپنی گفتگو میں ایم کیوایم کوختم کرنے کی سرے سے کوئی بات نہیں ک
...
11 Aug 2025
آج تمام تحریکی کارکنوں کو تحریک اورمجھ سے وفاداری کے اٹھائے ہوئے حلف س
...
10 Aug 2025
ہفتہ کوکراچی میں راشد منہاس روڈ پر تیزرفتارڈمپر کی ٹکر سے دوبہن بھائی
...
10 Aug 2025
ممتاز صحافی اسد طور کو انٹرنیشنل کانفرنس میں شرکت کے لئے واشنگٹن جاتے
...
09 Aug 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us