Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوا یم یونٹ 189ناظم آباد گلبہار کے شہید کارکنان عبد الرحمن اور محمد اشرف کی فاتحہ سوئم غوثیہ مسجد ناظم آباد میں ادا کی گئی


ایم کیوا یم یونٹ 189ناظم آباد گلبہار کے شہید کارکنان عبد الرحمن اور محمد اشرف کی فاتحہ سوئم غوثیہ مسجد ناظم آباد میں ادا کی گئی
 Posted on: 1/16/2015
ایم کیوا یم یونٹ 189ناظم آباد گلبہار کے شہید کارکنان عبد الرحمن اور محمد اشرف کی فاتحہ سوئم غوثیہ مسجد ناظم آباد میں ادا کی گئی 
فاتحہ سوئم کے اجتماع میں ایم کیوا یم کی رابطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹر نصرت شوکت ،حق پرست اراکین اسمبلی اورکارکنان کی شرکت 
کراچی ۔۔۔16جنوری2015ء
ایم کیوا یم یونٹ 189ناظم آباد گلبہار کے شہید کارکنان عبد الرحمن اور محمد اشرف کی فاتحہ سوئم جمعہ کے روز غوثیہ مسجد ناظم آباد میں ادا کردی گئی۔ فاتحہ سوئم کے اجتماع میں ایم کیوا یم کی رابطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹر نصرت شوکت ،حق پرست اراکین اسمبلی ، تنظیمی شعبہ جات کے ذمہ داران، مقامی سیکٹرز و یونٹس کے کارکنان، شہداء کے اہل خانہ اور اہل محلہ نے بڑی تعدا د میں شرکت کرکے شہداء کے ایصال ثواب کیلئے دعا کی ۔فاتحہ سوئم کے بعد ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے رکن ڈاکٹر نصرت شوکت و دیگر تنظیمی ذمہ داران نے شہدا ء کے سوگوار لواحقین سے ملاقات کرکے انہیں جناب الطاف حسین کی جانب سے تعزیت و ہمدردی کا پیغام پہنچایا اور صبر کی تلقین کی۔
واضح رہے کہ ایم کیو ایم یونٹ 189کے دونوں کا رکنان عبد الرحمن او ر محمد اشرف کو بدھ کے روز مذہبی انتہا پسند تنظیم کے مسلح دہشت گردوں نے فائرنگ کر کے شہید کردیا تھا ۔

12/6/2016 10:00:41 AM