Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

اے ایف پی کے فوٹوگرافر آصف حسن اور کیپٹل ٹیلی وی کے کیمرہ مین عدیل کے زخمی ہونے پرالطاف حسین کااظہار تشویش


اے ایف پی کے فوٹوگرافر آصف حسن اور کیپٹل ٹیلی وی کے کیمرہ مین عدیل کے زخمی ہونے پرالطاف حسین کااظہار تشویش
 Posted on: 1/16/2015
اے ایف پی کے فوٹوگرافر آصف حسن اور کیپٹل ٹیلی وی کے کیمرہ مین عدیل کے زخمی ہونے پرالطاف حسین کااظہار تشویش
حق پرست عوام آصف حسن اور عدیل کی جلدومکمل صحت یابی کیلئے خصوصی دعا کریں،الطاف حسین
لندن۔۔۔16،جنوری2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے فرانسیسی قونصلیٹ کے قریب شرپسند عناصر کی فائرنگ سے غیرملکی خبررساں ایجنسی اے ایف پی کے فوٹوگرافر آصف حسن اور کیپٹل ٹیلی وی کے کیمرہ مین عدیل کے زخمی ہونے پر گہری تشویش کااظہار کیا ہے اور ان کی جلد ومکمل صحت یابی کیلئے دعا کی ہے ۔ ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے حق پرست ماؤں ، بہنوں، بزرگوں اورکارکنوں سے اپیل کی کہ وہ فوٹو گرافرآصف حسن اور کیمرہ مین عدیل کی جلدومکمل صحت یابی کیلئے اللہ تعالیٰ کے حضورخصوصی دعا کریں۔

12/3/2016 12:49:44 AM