Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

جناب الطاف حسین کاحق پرست سینٹر بیرسٹر فروغ نسیم کے والد محمد نسیم ایڈوکیٹ اور والدہ محترمہ رضیہ بیگم کی علالت پراپنی گہری تشویش کا اظہار


جناب الطاف حسین کاحق پرست سینٹر بیرسٹر فروغ نسیم کے والد محمد نسیم ایڈوکیٹ اور والدہ محترمہ رضیہ بیگم کی علالت پراپنی گہری تشویش کا اظہار
 Posted on: 1/14/2015
جناب الطاف حسین کاحق پرست سینٹر بیرسٹر فروغ نسیم کے والد محمد نسیم ایڈوکیٹ اور والدہ محترمہ رضیہ بیگم کی علالت پراپنی گہری تشویش کا اظہار 
حق پرست عوام کارکنان مائیں بہنیں بیرسٹر فروغ نسیم کے والد اور والدہ کی جلد او رمکمل صحتیابی کے لئے دعا کریں، الطاف حسین
لندن۔۔۔14جنوری2015ء 
ایم کیوا یم کے قائد جناب الطاف حسین نیحق پرست سینٹر بیرسٹر فروغ نسیم کے والد محمد نسیم ایڈوکیٹ اور والدہ محترمہ رضیہ بیگم کی علالت پراپنی گہری تشویش کا اظہار کیاہے ۔ جناب الطاف حسین نے دعا کی کہ اللہ تعالی بیرسٹر فروغ نسیم کے والدین کو جلداز جلد صحت کاملہ عطا فرمائے ۔ جناب الطاف حسین نے تما م حق پرست عوام کارکنان اورماؤں بہنوں سے اپیل کی ہے کہ وہ حق پرست سینٹر بیرسٹر فروغ نسیم کے والد محمد نسیم ایڈوکیٹ اور والدہ محترمہ رضیہ بیگم کی جلد او مکمل صحتیابی کے لئے دعا کریں ۔

12/7/2016 2:10:15 PM