Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

جناب الطاف حسین کا ایم کیوایم یونٹ 131 قصبہ علیگڑھ سیکٹر کے کارکن رئیس عالم کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار


جناب الطاف حسین کا ایم کیوایم یونٹ 131 قصبہ علیگڑھ سیکٹر کے کارکن رئیس عالم کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار
 Posted on: 1/12/2015
جناب الطاف حسین کا ایم کیوایم یونٹ 131 قصبہ علیگڑھ سیکٹر کے کارکن رئیس عالم کی شہادت پر گہرے دکھ کا اظہار
ایم کیوایم کے کارکنان کو چن چن کر شہید کیا جارہا ہے لیکن حکومت سندھ کے کان پر جوں تک نہیں رینگ رہی ہے، الطاف حسین
شہر میں دہشتگردوں کے خلاف آپریشن جاری ہے لیکن کالعدم جماعتیں کھلے عام جس کو چاہتی ہیں اپنی بربریت کا نشانہ بنا لیتی ہیں، الطاف حسین
شہید رئیس عالم کے سوگوار اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار، شہید کے درجات کی بلندی اور لواحقین کے صبر کی دعا
لندن۔۔۔12جنوری 2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیو ایم یونٹ131قصبہ علیگڑھ سیکٹر کے کارکن رئیس عالم ولد سعید عالم کی شہادت پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کیا ہے ۔ایک تعزیتی بیان میں جناب الطا ف حسین نے کہا کہ ایم کیو ایم کے کارکنان کو چن چن کر شہید کیا جارہا ہے لیکن حکومت سندھ کے کان پرجوں تک نہیں رینگ رہی ہے ۔انہوں نے کہا کہ شہر میں دہشتگرد اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن کا سلسلہ جاری ہے لیکن کالعدم جماعتیں کھلے عام جب جہاں چاہتی ہیں کسی کو بھی اپنی بربریت کا نشانہ بنا لیتی ہیں۔جناب الطاف حسین نے شہید رئیس عالم کے سوگوار اہل خانہ سے دلی ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ شہید رئیس عالم کے درجات بلند کرکے انہیں اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور انہیں شہادت کے درجے پر فائز کرے اور سوگواران کو صبر جمیل عطا فرمائے۔ جناب الطاف حسین نے رئیس عالم کے اہل خانہ کو صبر کی تلقین بھی کی ہے ۔

12/11/2016 2:04:27 AM