Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے کارکنان سے رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت


ایم کیوایم کے کارکنان سے رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت
 Posted on: 3/9/2013 1
ایم کیوایم کے کارکنان سے رابطہ کمیٹی کا اظہار تعزیت 
کراچی ۔۔۔9، مارچ2013ء 
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے ایم کیوایم لیبر ڈویژن ایجوکیشن یونٹ کے کارکن محمد راشد خان، ایم کیوایم کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی ابراہیم حیدری سیکٹر یونٹ علی اکبر شاہ گوٹھ کے کارکن یوسف جلال ، ایم کیوایم کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی گولیمار سیکٹر کمیٹی کے رکن محمد عظیم خاصخیلی کے صاحبزادے محمد عرفان ، ایم کیوایم ابراہیم حیدری سیکٹر یونٹ ریڑھی گوٹھ کے کارکن جم خاصخیلی کی والدہ محترمہ آمی ، ایم کیوایم لانڈھی سیکٹر یونٹ 84کے کارکن خیر علی کی والدہ محترمہ اختر بیگم ، ایم کیوایم پاک کالونی سیکٹر یونٹ 187کے کارکن عبد الساجد کے والد عبد الحق ، ایم کیوایم فیڈرل بی ایریا سیکٹر یونٹ 153-Aکے کارکن فہد خان کے والد محمد عارف خان اورایم کیوایم بلدیہ ٹاؤن سیکٹر ینوٹ 114 کے کارکن محمد شاہد حسین کی والدہ محترمہ فاطمہ کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہا رکیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے مرحومین کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحومین کواپنی جواررحمت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کوصبرجمیل عطا کرے ۔ (آمین)

5/4/2024 4:17:17 PM