Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا میر پور خاص میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے دو ایس ایچ اوز سمیت پانچ پولیس اہلکاروں کی شہادت اور متعدد اہلکاروں کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار


ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا میر پور خاص میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے دو ایس ایچ اوز سمیت پانچ پولیس اہلکاروں کی شہادت اور متعدد اہلکاروں کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
 Posted on: 1/10/2015
ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کا میر پور خاص میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے دو ایس ایچ اوز سمیت پانچ پولیس اہلکاروں کی شہادت اور متعدد اہلکاروں کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار
رابطہ کمیٹی کا تمام شہداء اور زخمیوں کے اہل خانہ سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار،
شہداء کے درجات کی بلندی اورزخمیوں کی جلد و مکمل صحتیابی کیلئے دعا 
حکومت شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کے اہل خانہ کے لئے فوری معاوضے کا اعلان کرے۔

کراچی ۔۔۔10جنوری2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے میر پور خاص میں ڈاکوؤں سے مقابلہ کے دوران سندھ پولیس کے دو ایس ایچ اوز حسن علی عابدی اور واحد بخش لغاری سمیت پانچ پولیس اہلکاروں کی شہادت اور متعدد اہلکاروں کے زخمی ہونے پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہارکیاہے۔ایک بیان میں رابطہ کمیٹی نے تمام شہداء اور زخمیوں کے اہل خانہ سے دلی تعزیت و ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے حکومت سے مطالبہ کیا کہ شہید ہونے والے پولیس اہلکاروں کے اہل خانہ کے لئے فوری معاوضے کا اعلان کرے۔ رابطہ کمیٹی نے دعا کی ہے کہ اللہ تعالیٰ شہداء کے درجات بلند کرکے انہیں اپنی جوار رحمت میں جگہ عطا فرمائے اور زخمیوں کو جلد و مکمل صحتیابی عطا فرمائے ۔

12/10/2016 6:19:10 PM