Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم لیبر ڈویژن ایجوکیشن یونٹ کے کارکن محمد راشد خان اور اکبر شاہ گوٹھ کے کارکن یوسف جلال کے انتقال پر الطاف حسین کااظہار افسوس


ایم کیوایم لیبر ڈویژن ایجوکیشن یونٹ کے کارکن محمد راشد خان اور اکبر شاہ گوٹھ کے کارکن یوسف جلال کے انتقال پر الطاف حسین کااظہار افسوس
 Posted on: 3/9/2013 1
ایم کیوایم لیبر ڈویژن ایجوکیشن یونٹ کے کارکن محمد راشد خان اور اکبر شاہ گوٹھ کے کارکن یوسف جلال کے انتقال پر الطاف حسین کا اظہار افسوس 
لندن۔۔۔9، مارچ2013ء 
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم لیبر ڈویژن ایجوکیشن یونٹ کے کارکن محمد راشد خان اور ایم کیوایم کراچی مضافاتی آرگنائزنگ کمیٹی ابراہیم حیدری سیکٹر یونٹ علی اکبر شاہ گوٹھ کے کارکن یوسف جلال کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں انہوں نے مرحوم کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے کہا کہ مجھ سمیت ایم کیوایم کے تمام کارکنان آپ کے غم میں برابر کے شریک ہیں ۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ مرحوم کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے اور سوگواران کو صبرجمیل عطا کرے۔ (آمین)

12/8/2016 4:08:32 PM