Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

قائد ایم کیوایم الطاف حسین کامصطفی عزیزآبادی اور ان کی اہلیہ سے ٹیلی فون پر اظہار تعزیت


قائد ایم کیوایم الطاف حسین کامصطفی عزیزآبادی اور ان کی اہلیہ سے ٹیلی فون پر اظہار تعزیت
 Posted on: 1/6/2015 1
قائد ایم کیوایم الطاف حسین کامصطفی عزیزآبادی اور ان کی اہلیہ سے ٹیلی فون پر اظہار تعزیت
مصطفی عزیزآبادی کے سسرمحمد حنیف صدیقی کے انتقال پر اظہارافسوس
والدین کا سایہ اولاد کیلئے بہت بڑی نعمت ہوتا ہے، الطاف حسین
لندن۔۔۔6،جنوری2015ء
متحدہ قومی موومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ایم کیوایم کی رابطہ کمیٹی لندن کے رکن مصطفی عزیزآبادی کے سسر محمد حنیف صدیقی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کااظہار کیا اور مصطفی عزیزآبادی اور ان کی اہلیہ محترمہ راضیہ مصطفی سے ٹیلی فون پر تعزیت کی ۔ جناب الطاف حسین نے محترمہ راضیہ مصطفی سے ان کے والد کے انتقال پر تعزیت کااظہار کرتے ہوئے کہاکہ والدین کا سایہ اولاد کیلئے بہت بڑی نعمت ہوتا ہے لیکن یہ قدرت کا نظام ہے کہ جو اس دنیا میں آتا ہے اسے اللہ تعالیٰ کے پاس واپس جانا ہے اور انسان اللہ تعالیٰ کی مصلحت کے آگے بے بس ہے ۔جناب الطاف حسین نے سوگواران کو صبراورحوصلے سے کام لینے کی تلقین کی ۔ انہوں نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ حنیف صدیقی مرحوم کے صغیرہ کبیرہ گناہوں کی مغفرت فرمائے ، انہیں جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطاکرے اور سوگوارلواحقین کو صبرجمیل عطا کرے ۔(آمین)


12/7/2016 6:14:03 PM