Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

قائدِ تحریک جناب الطاف حسین کے دیرینہ موقف کی تائید اور طالبان و دیگر انتہا پسند دہشت گرد تنظیموں کے خلاف قومی اتفاقِ رائے سے کاروائی پاکستان اور اس کی عوام کو ترقی و خوشحالی کی سمت گامزن کرے گی ،نوید شمسی زونل انچارج


قائدِ تحریک جناب الطاف حسین کے دیرینہ موقف کی تائید اور طالبان و دیگر انتہا پسند دہشت گرد تنظیموں کے خلاف قومی اتفاقِ رائے سے کاروائی پاکستان اور اس کی عوام کو ترقی و خوشحالی کی سمت گامزن کرے گی ،نوید شمسی زونل انچارج
 Posted on: 1/3/2015 1
قائدِ تحریک جناب الطاف حسین کے دیرینہ موقف کی تائید اور طالبان و دیگر انتہا پسند دہشت گرد تنظیموں کے خلاف قومی اتفاقِ رائے سے کاروائی پاکستان اور اس کی عوام کو ترقی و خوشحالی کی سمت گامزن کرے گی ،نوید شمسی زونل انچارج
طالبان و دیگر انتہا پسند دہشت گرد اسلام کا جھوٹا لبادہ اُوڑھ کر اسلام اور پاکستان کومسلسل بدنام کرر ہے ہیں جن کا جڑ سے خاتمہ اشد ضروری ہے، نوید شمسی 
قائدِ تحریک جناب الطاف حسین نے ہمیشہ ملک کے تمام سیاسی رہنماؤں سے طالبان و دیگر انتہا پسند دہشت گردوں کے خلاف متحد ہونے کی اپیل کی، نوید شمسی
حسرت موہانی لائبریری میں طالبان و دیگر انتہا پسند دہشت گرد تنظیموں کے خلاف قومی اتفاق رائے سے بھر پور کاروائی کے اعلان پر یومِ تشکرکے روز نمازِ شکرانہ ادا کرنے کے بعد زونل انچارج نوید شمسی کی کارکنان اور عوام سے گفتگو 
حیدرآباد ۔۔۔03،جنوری، 2015ء
تصاویر 
قائدِ تحریک جناب الطاف حسین کے دیرینہ موقف کی تائید اور طالبان و دیگر انتہا پسند دہشت گرد تنظیموں کے خلاف قومی اتفاقِ رائے سے کاروائی پاکستان اور اس کی عوام کوترقی و خوشحالی کی سمت گامزن کرے گی۔ان خیالات کا اظہار متحدہ قومی موومنٹ حیدرآباد کے زونل انچارج نوید شمسی نے حسرت موہانی لائبریری میں طالبان و دیگر انتہا پسند دہشت گرد تنظیموں کے خلاف قومی اتفاق رائے سے بھر پور کاروائی کے اعلان پر یومِ تشکرکے روز نمازِ شکرانہ ادا کرنے کے بعد کارکنان اور عوام سے گفتگو کرتے ہوئے کیا ۔اس موقع پراراکین زونل کمیٹی اور حق پرست اراکین صوبائی اسمبلی زبیر احمد خان ،راشد خلجی ، صابر حسین قائم خانی سمیت سیکٹر زو یونٹس اورشعبہ جات کے ذمہ داران و کارکنان بھی موجود تھے ۔انہوں نے مزید کہاکہ طالبان و دیگر انتہا پسند دہشت گرد اسلام کا جھوٹا لبادہ اُوڑھ کر اسلام اور پاکستان کو مسلسل بدنام کر رہے ہیں جن کا جڑ سے خاتمہ اشد ضروری ہے ۔انہوں نے کہاکہ قائدِ تحریک جناب الطاف حسین نے ہمیشہ ملک کے تمام سیاسی رہنماؤں سے طالبان و دیگر انتہا پسند دہشت گردوں کے خلاف متحد ہونے کی اپیل کی مگر بد قسمتی سے سیاسی مخالفین نے اس حقیقت پر کان نہ دھرے اور چشم پوشی اختیار کئے رکھی لیکن بلآخر اب سب ہی انتہا پسند دہشت گردوں کے خاتمے کے لئے متحد ہوچکے ہیں جو پوری قوم کے لئے اچھی خبر ہے اور ہمیں اُمید ہے کہ اب جلد ہی تمام انتہا پسند دہشت گر اپنے منطقی انجام کو ضرور پہنچیں گے ۔

12/2/2016 10:46:22 PM