Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

ایم کیوایم کے شہید کارکن سید انظار علی کی فاتحہ سوئم کا اجتماع انچولی امام بارگاہ میں منعقد ہوا


ایم کیوایم کے شہید کارکن سید انظار علی کی فاتحہ سوئم کا اجتماع انچولی امام بارگاہ میں منعقد ہوا
 Posted on: 12/31/2014
ایم کیوایم کے شہید کارکن سید انظار علی کی فاتحہ سوئم کا اجتماع انچولی امام بارگاہ میں منعقد ہوا
رابطہ کمیٹی اراکین، حق پرست اراکین اسمبلی و دیگر کی بڑی تعداد میں شرکت
کراچی ۔۔۔31دسمبر2014ء
متحدہ قومی موومنٹ قصبہ علیگڑھ سیکٹر یونٹ 131کے شہید کارکن سید انظار علی عرف سید سکندر علی کی فاتحہ سوئم کا اجتماع انچولی امام بارگاہ باب العلم میں منعقد کیاگیاجس میں ایم کیو ایم رابطہ کمیٹی کے اراکین کہف الوری ، سید حیدر عباس رضوی ، حق پرست اراکین اسمبلی، قصبہ علیگڑھ سیکٹر سمیت ایم کیوا یم کے مختلف سیکٹرزو یونٹس کے ذمہ داران، کارکنان، شہید کے اہل خانہ اور حق پرست عوام نے بڑی تعداد میں شرکت کی ۔ دریں اثناء بلاک K نارتھ ناظم آباد میں واقع شہید کی رہائشگا ہ پر خصوصی دعائیہ اجتماع ہوا جس میں شہید کے ایصال ثواب ، درجات کی بلندی اور لواحقین کے لئے صبر جمیل کی دعا کی گئی۔


12/4/2016 12:04:15 AM