Altaf Hussain  English News  Urdu News  Sindhi News  Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
 Events  Blogs  Fikri Nishist  Study Circle  Songs  Videos Gallery
 Manifesto 2013  Philosophy  Poetry  Online Units  Media Corner  RAIDS/ARRESTS
 About MQM  Social Media  Pakistan Maps  Education  Links  Poll
 Web TV  Feedback  KKF  Contact Us        

مظفر آباد کوہالا روڈ پر مسافر وین کھائی میں گرنے کے حادثے میں متعدد افراد کے ہلاک اور زخمی ہونے پر رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت


 Posted on: 12/31/2014
مظفر آباد کوہالا روڈ پر مسافر وین کھائی میں گرنے کے حادثے میں متعدد افراد کے ہلاک اور زخمی ہونے پر رابطہ کمیٹی کااظہار تعزیت
کراچی ۔۔۔31، دسمبر2014ء
متحدہ قومی موومنٹ کی رابطہ کمیٹی نے مظفر آباد کوہالا روڈ پر مسافروین کھائی میں گرنے کے المناک حادثے میں متعدد افراد کے ہلاک اور زخمی ہونے پر گہرے دکھ اورافسوس کا اظہار کیا ہے ۔ ایک تعزیتی بیان میں رابطہ کمیٹی نے ہلاک ہونے والے افراد کے تمام سوگوار لواحقین سے دلی تعزیت وہمدردی کااظہار کرتے ہوئے انہیں صبر کی تلقین کی ۔ رابطہ کمیٹی نے دعا کی کہ اللہ تعالیٰ جاں بحق افراد کو جنت الفردوس میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے ،سوگواران کو صبرجمیل عطاکرے اور زخمیوں کو جلد ومکمل صحت یابی عطا فرمائے ۔ 

12/10/2016 12:54:37 AM