Home
 
Altaf Hussain
 
English News
 
Urdu News
Sindhi News
Photo Gallery
International Media Inquiries
+44 20 3371 1290
+1 909 273 6068
[email protected]
 
Events
Blogs
Fikri Nishist
Study Circle
Songs
Videos Gallery
Manifesto 2013
Philosophy
Poetry
Online Units
Media Corner
RAIDS/ARRESTS
About MQM
Social Media
Pakistan Maps
Education
Links
Poll
Web TV
Feedback
KKF
Contact Us
سانحہ عباس ٹاؤن کے شہداء اور متاثرین کیلئے خصوصی دعائیں کرنے پر عوام وکارکنان اور علمائے کرام سے جناب الطاف حسین کا اظہار تشکر ،
Posted on: 3/8/2013 1
متاثرین کا غم ابھی تازہ ہے ، ضرورت اس بات کی ہے کہ ان مظلوموں کو دکھ اور آزمائش کی
اس گھڑی میں تنہا نہ چھوڑا جائے ،الطاف حسین
لندن ۔۔8مارچ 2013ء
متحدہ قوموومنٹ کے قائد جناب الطاف حسین نے ملک بھر میں نماز جمعہ کے اجتماعات میں سانحہ عباس ٹاؤن کے شہداء اور متاثرین کیلئے خصوصی دعائیں کرنے پر عوام وکارکنان اور علمائے کرام سے دلی تشکر کا اظہا ر کیا ہے ۔ایک بیان میں جناب الطاف حسین نے کہا ہے کہ سانحہ عباس ٹاؤن کے متاثرین کا غم ابھی تازہ ہے اور ضرورت اس بات کی ہے کہ ان مظلوموں کو دکھ اور آزمائش کی اس گھڑ ی میں تنہا نہ چھوڑا جائے ۔ جناب الطاف حسین نے دعاکی کہ اللہ تعالیٰ شہداء کو جنت الفردوس میں جگہ عطا فرمائے اور ان کے غمزدہ لواحقین کو صبر کی توفیق دے ، انہوں نے زخمیوں کی جلد صحت یابی کے لئے بھی دعا کی ہے ۔
12/31/2025 3:08:51 AM
ایم کیو ایم کے بانی الطاف حسین کا پیمرا سے گستاخانہ مواد نشر کرنے پر ف
...
30 Dec 2025
بے نظیر بھٹو کےقتل کابدلہ کراچی ،حیدرآباد اورسندھ بھر میں قتل وغارتگری
...
29 Dec 2025
پاکستان میں سیاسی تنازعات کے حل اور داخلی امن و استحکام کے لئے ساؤتھ
...
29 Dec 2025
مصطفےٰ کمال کے پاس ڈاکٹر عمران فاروق کے قتل کے بارے میں الزامات کے ثبو
...
28 Dec 2025
شمائلہ عمران مرحومہ کی تحریکی خدمات ہمیشہ یادرکھی جائیں گی، جوہرعابد ا
...
27 Dec 2025
میں فیلڈ مارشل حافظ عاصم منیرصاحب سے درخواست کرتاہوں کہ وہ ہمارے سینئ
...
27 Dec 2025
شمائلہ عمران مرحومہ کی تحریکی خدمات ناقابل فراموش ہیں ۔ الطاف حسین
...
24 Dec 2025
سندھ ہائیکورٹ میں ایم کیوایم کے سینئر رکن نثار احمد پنہور اور انکے صا
...
24 Dec 2025
مرحومہ شمائلہ عمران کی نماز جنازہ لندن کی مرکزی ریجنٹس پارک مسجد میں
...
24 Dec 2025
مرحومہ شمائلہ عمران کی نمازجنازہ کا شیڈول
...
23 Dec 2025
Muttahida Quami Movement (MQM) Copyright © 2014 (ver 3.0)
Home
Videos Gallery
Links
KKF
Feedback
Altaf Hussain
Photo Gallery
Study Circle
Online Units
Media Corner
News Archive
Manifesto 2013
Fikri Nishist
Songs
Social Media
Urdu News
Philosophy
Poetry
Education
Web TV
Events
RAIDS/ARRESTS
Poll
Pakistan Maps
Contact us